تحریک پاکستان کے نامور کارکن محمد اعظم خان

تحریک پاکستان کے نامور کارکن محمد اعظم خان گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کر گئے

ریجنل نیوز

تحریک پاکستان کے نامور کارکن محمد اعظم خان گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کر گئے

لاھور (سٹاف رپورٹرر) تفصیلات کے مطابق تحریک پاکستان کے نامور کارکن محمد اعظم خان نمبردار کڑیانوالہ گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کر گئے۔

آپ کا تعلق گجرات سے تھا، وہ تقسیم سے قبل مسلم لیگ کے مقامی رہنما تھے اور دوران طالبعلمی مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے پر جوش کارکن تھے۔ انہوں نے تقسیم سے قبل الیکشن میں مسلم لیگ کی انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ آج کل وہ جرمنی میں اپنے بیٹے کے پاس مقیم تھے۔اور وہ آج جرمنی میں دنیا فانی سے رحلت فرما گے

Share