ریٹائرمنٹ پر ناظم اسد ایم آر اے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو خراج تحسین

ناظم اسد ایم آر اے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو ریٹائرمنٹ پر اعلی افسران کی جانب سے خراج تحسین

ریجنل نیوز

ڈائریکٹر احمد سعید کمیانہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر میاں آفتاب رحیم کی جانب سے ریٹائرمنٹ پر ناظم اسد ایم آر اے کو خراج تحسین شلیڈ اور پھولوں کے گلدستے پیش
لاھور۔ بیوروچیف (فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق ایم آر اے ناظم اسد کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں شاندار خدمت زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا تقریب ریجن بی واقع گارڈن ٹاؤن آفس میں منعقد کی گئی ۔

جسں میں وسیم عارف بٹ۔ ملک فیاض۔عامر مجید عاصم بشیر سیکھو ۔طارق فریدی ۔ عزیز تنویر منشاء گوندل ای ٹی اوز سمیت دفتر کے دوست احباب نے شرکت کی انہوں نے زندگی کے بہترین سال ایکسائز ادارے کے ساتھ گزارے۔

ان کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی خدمات کو سراہا گیا ایسے لوگ اداروں کے لیے قیمتی اثاثہ اور سرمایہ ۔ہوتے ہیں ان کی خدمات کے پیش نظر شیلڈ اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔

تقریب کی تصویری جھلکیاں

Shares