ممبئی ( ویب ڈیسک) کرینہ کپور نے لال رنگ کی ساڑھی کیا پہنی سب جاننے کے لیئے متجسس ۔ شادی کی تقریب میں کرینہ نے اپنے حسن کے جلوے کے ساتھ ساتھ ساتھ لال ساڑھی پہن کے مداحوں کو اور بھی گرویدہ بنا لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے لال رنگ کی ساڑھی پہن کر اپنی کزن کی شادی میں شرکت کی تھی جس کے بعد اس ساڑھی کے حوالے سے ان کی خواتین مداحوں نے اس کے بارے میں جاننے کے لیے کوششیں شروع کر دیں ہیں
اداکارہ نے جو ساڑھی پہنی تھی وہ ریتو کمار نامی ڈیزائنر کی ہے جس کی قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے ہے۔سوشل میڈیا پر کرینہ کپور کی ساڑھی ۔اور ان کے اسٹائل و میک اپ کی مداح خوب تعریف کرتے دکھائی دے رہے ہیں