چاند سے طلوع آفتاب کا نظارہ، حیرت انگیز تصویر سامنے آگئی

چاند سے طلوع آفتاب کا نظارہ، حیرت انگیز تصویر سامنے آگئی

امریکہ کی پرائیویٹ کمپنی فائر فلائی ایئرواسپیس کا بلیو گھوسٹ لینڈر 2 مارچ کو چاند کی سطح پر پہنچا تھا، اس نے چاند کی سطح پر طلوع ہوتے سورج کی حیرت انگیز تصویر بھیجی ہے لاہور( ویب ڈیسک) سوشل میڈیا سائٹ ‘ایکس’ پر فائر فلائی نے اس تصویر کو پوسٹ کیا ہے جو کافی وائرل […]

اب چاند پر بھی انٹرنیٹ اور وائی فائی چلے گا

اب چاند پر بھی انٹرنیٹ اور وائی فائی چلے گا

لاہور( ویب ڈیسک) دنیا کے ڈیجیٹل ہونے کے بعد اب زمین پر ہر جگہ انٹرنیٹ وائی فائی کا راج ہے تاہم بڑی خبر ہے کہ اب یہ سہولتیں چاند پر بھی دستیاب ہوں گی۔ تیز رفتار ترقی کرتی دنیا میں آج زندگی انٹرنیٹ اور وائی فائی کے بغیر نامکمل ہوگئی ہے۔ اگر کچھ وقت کے […]

ٹروجن بینکرز آپ کے اسمارٹ فونز پر کس طرح حملہ آور ہوتے ہیں؟

ٹروجن بینکرز آپ کے اسمارٹ فونز پر کس طرح حملہ آور ہوتے ہیں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسمارٹ فونز پر ٹروجن بینکرز کے حملوں کی تعداد میں 2023 کے مقابلے 2024 میں 196 فی صد اضافہ ہو گیا ہے۔ کیسپرسکی کی رپورٹ کے مطابق ادارے نے عالمی سطح پر اسمارٹ فون صارفین پر 33.3 ملین سے زیادہ حملوں کا پتا لگایا، جس میں مختلف قسم کے میلویئر اور ناپسندیدہ […]

ٹک ٹاک نے یوٹیوب سے مقابلے کیلیے نئے فیچرز متعارف کرادیے

ٹک ٹاک نے یوٹیوب سے مقابلے کیلیے نئے فیچرز متعارف کرادیے

اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب سے مقابلے کیلیے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے ڈیسک ٹاپ ورژن میں متعدد فیچرز متعارف کرادیے لاہور(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں ٹک ٹاک ایک موبائل فرسٹ پلیٹ فارم کے طور پر جانا جاتا ہے، ایک ارب سے زائد لوگ تفریح اور تخلیقی صلاحیتوں کو سیکھنے کے لیے ٹک ٹاک […]

آئی فون کا پہلا ’فولڈ ایبل‘ موبائل خریدنے والوں کیلیے بڑی خبر

آئی فون کا پہلا ’فولڈ ایبل‘ موبائل خریدنے والوں کیلیے بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے پہلے ’فولڈ ایبل آئی فون‘ کے منتظر افراد کے لیے بڑی خبر آگئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ فولڈ ایبل آئی فون آئندہ سال متعارف کرادیا جائے گا۔ ایپل دنیا بھر میں واحد بڑی فون ساز کمپنی ہے جس کے پاس ابھی تک کوئی فولڈ ایبل ڈیوائس […]

گندم کا ریٹ 4200 روپے من ہوگا، کسان اتحاد کا سستی گندم دینے سے انکار

گندم کا ریٹ 4200 روپے من ہوگا، کسان اتحاد کا سستی گندم دینے سے انکار

اسلام آباد( ویب ڈیسک) کسان اتحاد نے سستی گندم دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کا ریٹ 4200 روپے من ہوگا چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے ایک پریس کانفرنس کرتے نہوئے واضح کیا کہ  گندم کا ریٹ کسان خود طے کریں گے، اور ریٹ 4200 روپے من ہوگا، حکومت کھاد […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد گر گئیں جس کے بعد خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں لاہور ( ویب ڈیسک) پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے مطابق کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد لندن برینٹ خام  تیل 1.82 […]

ماہ رمضان : 200 روپے کلو بکنے والا لیموں 400 روپے کلو فروخت ہونے لگا

ماہ رمضان : 200 روپے کلو بکنے والا لیموں 400 روپے کلو فروخت ہونے لگا

لاہور( ویب ڈیسک) ماہ رمضان میں دیگر اشیاء کی قیمتوں کی طرف لیموں کی قیمت بھی دگنی ہوگئی،دو سو روپے کلوملنے والا لیموں اب چارسو روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ رپورٹ  کے مطابق رمضان المبارک میں دیگرمشروبات کے ساتھ لیموں کے استعمال میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے خاص طور پر افطار کے وقت […]

سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

لاہور( ویب ڈیسک) سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ٹیکس کے حوالے سے اہم خبر آگئی ، جس سے ڈھائی لاکھ سولر نیٹ استعمال کرنے والے متاثر ہوں گے۔ رپورٹ مطابق وفاقی محتسب برائے انکم ٹیکس پاکستان کے ایک فیصلے کے تحت سولر پینل استعمال کرنے والوں کو 18 فیصد ٹیکس دینا ہوگا […]

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں کتنی بڑی کمی ہو گئی

پاکستان میں آج ہفتہ کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کمی سے 3 لاکھ 6 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 858 روپے کمی سے 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے […]