پارکوں کا ماحول خوشگوار ، سہولیات کو یقینی بنائیں گے ۔ڈی جی پی ایچ اے لاہور منصور احمد

ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد فیلڈ میں متحرک ، پارکوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات باغ جناح کادورہ لاہور(فیاض مدثر) ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور منصور احمد نے باغ جناح کا دورہ کیا اور باغ میں انتظامات، صفائی ستھرائی، ہارٹیکلچر اور سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع […]

اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ عظیم الشان تحریک ہے۔ضیاء الدین انصاری

جماعت اسلامی یونین کونسل سطح پر عوامی کمیٹیاں قائم کرے گی۔ ضیا الدین انصاری

عوامی کمیٹیاں شہر لاہور کے مسائل کے حل میں بھرپور اور فعال کردار ادا کریں گی۔ لاہور(میاں انوار الا سلام کمیانہ)جماعت اسلامی لاہور کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس،یونین کونسل سطح پر عوامی کمیٹیاں قائم کرنے کا اعلان گلی، محلوں کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کا حل نکالنے میں جماعت اسلامی عوام کے […]

امریکا نے فلسطینیوں کی امداد کیلیے اسرائیلی گروپ کو اربوں ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) امریکا نے غزہ میں فلسطینیوں کیلیے امداد تقسیم کرنے والے متنازع اسرائیلی گروپ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن (جی ایچ ایف) کو اربوں ڈالر دینے کی منظوری دے دی۔  قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ جی ایچ ایف کیلیے 30 ملین ڈالر کی براہ راست فنڈنگ کی […]

محکمہ ایکسائز پنجاب بہترین کارکردگی، 53.6 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری۔ ڈی جی ایکسائز پنجاب

محکمہ ایکسائز پنجاب کی شاندار کارکردگی سے 53.6 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری ہوئی لاہور(فیاض مدثر) رپورٹ کے مطابق محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے مالی سال میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 53.6 ارب روپے کی تاریخی ریکوری کر لی ہے۔ جو 55 ارب روپے کے سالانہ ہدف کا 98 فیصد بنتی […]