سپریم کورٹ کے ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نےاستعفیٰ دے دیا

سپریم کورٹ کے ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (13 نومبر 2025): سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ […]

ڈی جی واسا پنجاب نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ تعمیراتی کاموں کی نگرانی کو مزید سخت کیا جائے

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید کا وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے ہمراہ جوہر ٹاؤن زیر تعمیر واسا ہیڈ آفس کا دورہ

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید کا وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے ہمراہ جوہر ٹاؤن زیر تعمیر واسا ہیڈ آفس کا دورہڈائریکٹر پراجیکٹ فیصل خرم نے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ لاھور۔ بیورو چیف ( فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق واسا نے منصوبے کی تکمیل کے لیے متعلق مختلف پہلوؤں پر […]

انسداد سموگ: پی ایچ اے متحرک ، بھرپور آگاہی مہم جاری ۔ ڈائریکٹر جنرل منصور احمد راجہ

تمام بڑی شاہراہوں پر روزانہ ٹری واشنگ ، لنگز آف لاہور ، رنگ روڈ کے اطراف لاکھوں پودے لگائے جائیں گے ۔ راجہ منصور لاہور۔ بیوروچیف (فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق پی ایچ اے لاہور سموگ کے حوالے سے بھر پور آگاہی مہم چلا رہا ہے […]

عمران خان سے غلطیاں ہوئی گیم خطرناک حد تک چلی گئی ہے اب ملک بچانا ہے۔ چوہدری سلیم صادق

پی ٹی آئی کے پرانے ورکرز دیرینہ ساتھیوں کو پیچھے کیا گیا کڑور پتیوں کو آگے لایا گیا عمران خان سے غلطیاں ہوئی ہیں لیکن وہ بھی ایک انسان ہے۔ہم چاہتے ہیں خان صاحب ہماری بات سنیں ہماری فوج بری نہیں ہے۔ یہ سچ ہے فوج نے ہمیں اقتدار پیش کیا موجودہ حکومت کو بھی […]

پاکستان اور آئی ایم ایف مزاکرات

آئی ایم ایف راضی ۔ عوام پر منی بجٹ کے خطرات ٹل گئے

اسلام آباد : آئی ایم ایف ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر راضی ہوگیا، جس سے عوام پر منی بجٹ کے خطرات فی الحال ٹل گئے۔ لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان حالیہ مذاکرات میں عوام پر نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے […]

بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل

بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل

 بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا ہے اور پانی کی سطح اچانک بلند ہو گئی ہے۔ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق کہ بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا ہے اور […]

فیفا ورلڈ کپ 2026 وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے فیفا کے صدر کی اہم ملاقات، میڈیا کی تنقید

فیفا ورلڈ کپ 2026 : وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے فیفا کے صدر کی اہم ملاقات، میڈیا کی تنقید

واشنگٹن (23 اگست 2025): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سلسلے میں وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فیفا کے صدر کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ لاہورڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے امریکی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے، جس کے بعد انھوں نے انکشاف کیا کہ […]

اسلام آباد جناح سپورٹس اسٹیڈیم میںجشن آذادی اور معرکہ حق کی فتح کی تقریب

اسلام آباد میں جشن آذادی اور معرکہ حق کی عظیم الشان تقریب

اسلام آباد کے جناح اسپورٹس اسٹیڈیم میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد( ویب ڈیسک) جشن آذادی اور معرکہ حق کی عظیم الشان تقریب میں صدر آصف زرداری نے مرکزی تقریب میں بطور مہمان شرکت کی، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سروسز چیف […]

پشاور ہائی کورٹ

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی کو نامزد کردیا

پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن کی درخواست  پر مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا۔ لاہور (ویب ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کسی فرد کو نامزد کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے پاس جمع کرائی گئی درخواست کے پی […]

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی کا افتتاح کر دیا

ذخیرہ اندوزوں، قبضہ مافیا کے خاتمے کیلئے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی لانچ کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی (پی ای آر اے) کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی کی افتتاحی تقریب ایکسپوسینٹر میں ہوئی۔ مریم نواز نے پیرا فورس سے ملاقات کی،گاڑیوں اور موٹر بائیکس کامعائنہ کیا۔ پیرا اسٹیشن تھری ڈی ماڈل، ہتھیار، حفاظتی آلات اور شیلڈ اور دیگر گیجٹ کا بھی […]