غصے میں بپھرے ہاتھی نے ٹرک کو الٹ دیا، ویڈیو وائرل
غصے میں بپھرے ہاتھی نے سڑک پر اٹرک کو الٹ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لاہور (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہاتھی اپنی منی ٹرک کو الٹ کر رکھ دیا۔یہ واقعہ گھنے سبزے سے گھری ایک سنسان […]