گلِ داؤدی

گلِ داؤدی نمائش،پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اور ڈی جی ایکسائز پنجاب کادورہ

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) لاہور کے جیلانی پارک میں جاری سالانہ گلِ داؤدی نمائش کو عوامی دلچسپی اور سرکاری سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ اسی سلسلے میں ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب عمر شیر چھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق نے آج نمائش کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے […]

جماعت اسلامی یوتھ لاہور کی ظالمانہ ٹریفک چالانوں کے خلاف موٹر سائیکل ریلی

حکومت پنجاب ٹریفک قوانین کے نام پر لوٹ مار بند کرے۔امیر جماعت اسلامی لاہورضیاء الدین انصاری

ٹریفک پولیس کے ظالمانہ چالانوں کے خلاف شہریوں کا غصہ بڑھنے لگاہے ۔مہنگائی کے دور میں بھاری جر مانے عوام پر نیا بوجھ،عوام کی زندگی اجیرن بن چکی ہے ۔ امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ, سیکرٹری اظہر بلال و دیگر قائدین کا موٹر سائیکل ریلی سے خطاب لاہور (میاں انوارالاسلام کمیانہ سے) تفصیلات […]

پنجاب لوکل گورئمنٹ ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

جماعت اسلامی کا پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جماعت اسلامی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کی متنازع اور مبینہ غیر آئینی دفعات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا لاہور(میاں انوار الا سلام کمیانہ سے) جماعت اسلامی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کی متنازع اور مبینہ غیر آئینی دفعات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی لاہورضیاءالدین […]

بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاج

بلدیاتی ایکٹ غیر جمہوری اور غیر آئینی ، اس کالے قانون کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں

بلدیاتی ایکٹ غیر جمہوری اور غیر آئینی ، اس کالے قانون کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں ۔ پنجاب حکومت کا بلدیاتی ایکٹ 2025 دھاندلی کا نیا فارمولا ہے ۔ بلدیاتی اداروں کو بااختیار کیے بغیر شہری مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ 7 دسمبر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف بڑا احتجاج […]

جماعت اسلامی لاہور

پنجاب حکومت نے بلدیاتی ایکٹ کو دھاندلی ایکٹ میں تبدیل کر دیا ہے۔ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ

جماعت اسلامی لاہور کا سید مودودی اسلامک سنٹر میں بلدیاتی کنونشن—پنجاب حکومت کے بلدیاتی ایکٹ پر سخت تنقید لاہور(انوارالاسلام کمیانہ) تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام سید مودودی اسلامک سنٹر میں جماعت اسلامی لاہور کے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران کا بلدیاتی کنونشن منعقد ہوا، جس کی صدارت امیر جماعت […]

ملک کے معاشی حالات سنجیدہ کاوشوں بہترین پالیسیوں سے بہتر ہونگے ۔ میاںآفتاب رحیم

حکومت زبانی جمع خرچ سے کام نا چلائے عملی اقدامات کرے۔ جب تک بہترین معاشی پالیسیاں ٓاصلاحات نہیں ہونگی ملک  کے معاشی حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔ میاں آفتاب رحیم  لاہور( میاں انواراسلام کمیانہ) ملک کا بچہ بچہ مقروض ہو چکا ہے حکومت صرف زبانی جمع تفریق نا کرے عملی […]

جماعت اسلامی اجتماع لاہور

کرپٹ نظام دولت مندوں کو مزید دولت مند اور غریب کو مزید غریب بنا رہا ہے ۔امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری

جماعت اسلامی نظام کی تبدیلی کے لیے قوم کو متحد کر رہی ہے، اجتماعِ عام سے ملک گیر تحریک کا آغاز ہوگا ہماری جدوجہد کا مقصد ،قوم مافیاز کے چنگل سے نکل کر اسلام کے عدل و انصاف والے نظام کی طرف آئے ۔امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ کی مینار پاکستان میں نائب […]

جماعت اسلامی لاہور بدل دو کنونشن

اجتماعِ عام لاہور کی تاریخ کا ایک بڑا اور تاریخی اجتماع ثابت ہوگاضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ

تبدیلی کا وقت آگیا ہے، جماعت اسلامی ہی عوام کی حقیقی ترجمان ہے۔ موجودہ فرسودہ نظام عوامی فلاح کے بجائے مخصوص طبقے کے مفادات کا تحفظ کر رہا ہے۔ ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ لاہور (میاں انوار الا سلام کمیانہ )جماعت اسلامی یوسی 112 مصطفی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام “بدل دو کنونشن” کا انعقاد کیا گیا۔تقریب […]

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال رینالہ خورد کے زیر اہتمام سموگ سے بچاؤ کے لئے واک

رینالہ خورد میں سموگ سے بچاؤ اختیاطی تدبیر اور مکمل اگاہی کے لئے واک

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رینالہ خورد کے زیر اہتمام سموگ سے بچاؤ کے لئے واک کا اہتمام ” واک کی قیادت ایم ایس ڈاکٹر سیدہ حمیدہ علی بخاری نے کی رینالہ خورد (انوارالا سلام کمیانہ) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال رینالہ خورد کے زیر اہتمام سموگ سے بچاؤ کے لئے واک کا اہتمام ” واک کی قیادت […]

طلبا ہمارا مستقبل ان کو اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے چوہدری سلیم صادق

طلبا ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے۔چوہدری سلیم صادق

طلبا ہمارا مستقبل ہیں پاکستان کو ان کی ضرورت ہے ہم انہیں اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے۔ چوہدری سلیم صادق کینڈین ایمبیسڈر برائے پاکستانی اورسیز کا اے پی ایس شہدا ماڈل ٹاون لاہور میں طلبا سے خطاب لاہور۔ بیورو چیف(فیاض مدثر) طلبا ہمارا آنے والا کل ہے انہیں سے مستقبل کی مثبت امیدیں […]