واسا لاہور

واسا لاہور کی واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری نے بین الاقوامی معیار قائم رکھا ہوا ہےایم ڈی واسا غفران احمد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں واسا لاہور کی کاوشوں کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے لاہور۔ بیورو چیف(فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق واسا لاہور کی واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری نے بین الاقوامی معیار آئی ایس او 17025 کے تحت دوسری بار کامیاب آڈٹ مکمل کر لیا واسا کی واٹر ٹیسٹنگ […]

پی ایچ اے لاہور کی شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل

پی ایچ اے لاہور کی شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب اور سموک فری کے تحت پی ایچ اے لاہور نے شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل کی شجر کاری کے دوران پارک میں 300 درخت لگائے گئے لاہور( فیاض مدثر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب اور سموگ فری وژن کے تحت پی ایچ […]

وفاقی سیکرٹری برائے نیشنل ہیئر یٹیج اینڈ کلچر ڈویژن کا نیشنل ہسٹری میوزیم گریٹر اقبال پارک لاہور کا دورہ

وفاقی سیکرٹری برائے نیشنل ہیئر یٹیج اینڈ کلچر ڈویژن کا نیشنل ہسٹری میوزیم گریٹر اقبال پارک لاہور کا دورہ

وفاقی سیکرٹری برائے نیشنل ہیئر یٹیج اینڈ کلچر ڈویژن جناب اسد رحمان گیلانی نے اج نیشنل ہسٹری میوزیم گریٹر اقبال پارک لاہور کا دورہ کیا لاہور۔ بیوروچیف(افیاض مدثر)وفاقی سیکریٹری برائے نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈویژن،جناب اسد رحمان گیلانی نے آج نیشنل ہسٹری میوزیم، گریٹر اقبال پارک لاہور کا دورہ کیا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر شاہ نواز وٹو […]

واسا لاہور کا اہم اجلاس

واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور کے اعلیٰ سطحی وفد کا واسا ہیڈ آفس لاہور کا دورہ

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید اور ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد لاھور۔ بیوروچیف ( فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید اور ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد ڈائریکٹر مدثر جاوید نے واسا لاہور کی کارکردگی، سروس […]

ثریا عظیم (وقف) ہسپتال میں 2 روزہ فری گائنی کیمپ

خدمتِ خلق کے میدان میں ثریا عظیم ہسپتال کی خدمات قابلِ فخر ہیں۔ لیبارٹری ٹیسٹ اور سی ٹی جی سمیت تمام سہولیات عوام کی آسانی کے لیے مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ صدر گورننگ باڈی و امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ ثریا عظیم (وقف) ہسپتال میں دو  روزہ فری گائنی کیمپ افتتاح کے […]

امیر جماعت اسلامی لاہور

جماعت اسلامی لاہور کی میڈیا کمیٹی کا اعلان — کرپشن سے پاک، انصاف پر مبنی نظام ہی پاکستان کی ترقی کی حقیقی ضمانت ہے

اجتماعِ عام میں بدل دو نظام” مہم کو میڈیا کے ذریعے بھرپور انداز میں اجاگر کیا جائے گا اور تمام ذرائع بروئے کار لائے جائیں گے ۔ لاہور (انوار الاسلام کمیانہ سے) تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے جماعت اسلامی لاہور کی میڈیا کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا […]

پی ٹی آئی ایک حقیقت ایک وژن ہے۔ محمد اسلام انجم چیئرمین محمد علی جناح لائرز فورم

پی ٹی آئی کو دیوار سے نہیں لگایا جا سکتا ہے یہ ایک وژن  اور حقیقت کا نام ہے۔ محمد اسلام انجم ایڈووکیٹ چئیرمین محمد علی جناح لائرز فورم پاکستان   لاہور۔ بیوروچیف(فیاض مدثر)پی ٹی آئی کو تسلیم کیئے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا یہ ایک حقیقت ہے اس بات کو جلد تسلیم کر […]

چائلڈ پورنو گرافی

چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی گینگ کے مرکزی کردار کے دوران تفتیش خوفناک انکشافات

 چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی گینگ کے مرکزی کردار  کے دوران تفتیش خوفناک انکشافات سامنے آگئے۔ لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے آسٹریلوی پولیس اور انٹرپول کی معاونت سے چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی نیٹ ورک کے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا تھا جس نے دوران تفتیش خوفناک انکشافات […]

الخدمت فاونڈیشن وطن عزیز کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم ہے۔ ضیاء الدین انصاری

الخدمت فاونڈیشن وطن عزیز کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم ہے۔ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کی عظیم خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کی جانب سے سیلاب متاثرین کی خدمت کرنے والے نوجوان ڈاکٹرز کے اعزاز میں تقریب، سرپر ست الخدمت فاؤنڈیشن لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کا تقریب […]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت جاری لاھور۔ بیوروچیف (فیاض مدثر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں 18 ارب 25 […]