بابر اعظم نے ایشیا کپ سے ڈراپ ہونے کے بعد دوبارہ ٹریننگ شروع کردی

بابر اعظم نے ایشیا کپ سے ڈراپ ہونے کے بعد دوبارہ ٹریننگ شروع کردی

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے امریکا میں مختصر قیام کے بعد لاہور پہنچ کر دوبارہ ٹریننگ شروع کردی ہے۔ لاہور ( ویب ڈیسک)کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بابر اعظم نے جمعہ کو ایک مقامی کرکٹ انسٹی ٹیوٹ میں بیٹنگ پریکٹس شروع کی اور نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ بیٹنگ کی مشقیں […]

انڈین کرکٹ ٹیم

انگلش ٹیم انڈین کپتان کے رنز اور آکاش دیپ کی وکٹوں تلے دب گئی

برمنگھم کے ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انڈیا نے انگلینڈ کو 337 رنز سے شکست دے دی ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ انڈیا نے انگلینڈ کو ایجبیسٹن میں شکست دی ہے۔ انگلینڈ کو دوسری اننگز میں 608 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف اور انڈیا کے ان فارم بولرز […]

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ یہ بھارت کا مجموعی طور پر پانچواں جبکہ مسلسل تیسرا چیمپئنز ٹرافی فائنل ہے۔ آسٹریلیا کی جانب  سے دیا گیا 265 رنز کا ہدف بھارت ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل سے متعلق پیشگوئیاں سامنے آ گئیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل سے متعلق پیشگوئیاں سامنے آ گئیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فائنل بس چند دنوں کی دوری پر ہے۔ اس سے پہلے 4 ٹیمیں آسٹریلیا اور بھارت، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔ جیو نیوز‘ کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ ہے میں میزبان تابش ہاشمی، راشد لطیف اور محمد عامر نے فائنل ٹیموں […]

چیمپئنز ٹرافی 2025 بھارت کو شکست ہوگی آئی آئی ٹی بابا کا دعوی

چیمپئنز ٹرافی 2025 بھارت کی شکست کا دعویٰ کرنے والے آئی آئی ٹی بابا پر تشدد

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی پشین گوئی مہنگی پڑ گئی، بھارت میں مہا کمبھ میلے سے مشہور ہونے والے ابھے سنگھ جنہیں آئی آئی ٹی بابا کہا جاتا ہے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے پانچویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں، جس کے حوالے سے بھارتی […]

ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے انگلینڈ کا شکست سے دوچار کر دیا

انگلینڈ کو ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

لاہور( ڈیلی ٹائمز) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں چھکے چوکوں کی برسات، آسٹریلیا نے انگلینڈ کا مشکل ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔  انگلینڈ کو ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں چھکے چوکوں کی برسات، آسٹریلیا نے انگلینڈ کا پہاڑ جیسا ہدف باآسانی حاصل کرنے میں کامیاب آسٹریلیا کی جانب سے […]

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں سیمی فائنل دیکھے گا

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ قزافی اسٹیڈیم میں میچ سے لطف اندوز ہوگا نجی چینل ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد کل قذافی اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل دیکھے گا،  وفد […]