پاکستان کو شخصی و خاندانی سیاست نہیں بلکہ حقیقی جمہوری نظام کی ضرورت ہےضیاء الدین انصاری
پاکستان کو شخصی و خاندانی سیاست نہیں بلکہ حقیقی جمہوری نظام کی ضرورت ہے۔ ملک میں اسلامی اور خوشحال پاکستان کے قیام کے لیے صادق اور آمین قیادت ناگزیر ہے۔ لاہور (انوار الا سلام کمیانہ سے) تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام “بدل دو نظام” اجتماع عام کی تیاریاں عروج پر پہنچ […]