اجتماع عام “بدل دو نظام”خیبر سے کراچی تک لاکھوں افراد اجتماع میں شریک ہوں گے۔
اجتماع عام “بدل دو نظام”خیبر سے کراچی تک لاکھوں افراد اجتماع میں شریک ہوں گے۔ جماعت اسلامی لاہور کے ذمہ داران کا اہم اجلاس، نومبر کے اجتماع عام کی تیاریوں پر مشاورت لاہور (انوار الاسلام کمیانہ) جماعت اسلامی لاہور کے ذمہ داران کا ایک اہم اجلاس جماعت اسلامی لاہور کے مرکزی دفتر، لٹن روڈ میں […]