لاہوریوں اور سیاحوں کیلئے خوشخبری ،کینال میں شپ ریسٹورنٹ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز

لاہوریوں اور سیاحوں کیلئے خوشخبری ،کینال میں شپ ریسٹورنٹ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف(فیاض مدثر )لاہوریوں اور سیاحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پی ایچ اےلاہور کی جانب سے شپ ریسٹورنٹ منصوبے پر تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، اس منصوبے پر رواں مالی سال میں ہی کام مکمل کر لیا جائے گا۔  منیجنگ […]