جبر کی چکی میں پس کر بھی عوام حق کیساتھ کھڑی ہے۔ محمد حیات کلاسن ایڈووکیٹ
لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف(فیاض مدثر)کچھ لو کچھ دو تو خارجہ پالیسی کا حسن ہے مگر بدترین غلامی کا طوق پہن کر آئندہ نسلوں کو غلامی کی زنجیریں پہنانا شرمناک ہے۔ اندرونی اور بیرونی جبر کی چکی میں پس کر بھی عوام حق کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف قانون دان ایڈووکیٹ سپریم […]