ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 22 خوارج ہلاک
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 22 خوارج ہلاک ہوگئے۔ اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کی اس دوران فتنہ الہندوستان […]
