چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی کو نامزد کردیا
پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن کی درخواست پر مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا۔ لاہور (ویب ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کسی فرد کو نامزد کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے پاس جمع کرائی گئی درخواست کے پی […]