جماعت اسلامی لاہور کا اہم اجلاس

حکومت پنجاب کو بلدیاتی انتخابات سے بھاگنے نہیں دیا جائے گا۔امیرجماعت اسلامی لاہور

لاہور( انوارالاسلام کمیانہ) تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور کے عہدیداران کا ایک اہم اجلاس سید مودودی اسلامک سنٹر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کی۔ اجلاس میں چار روزہ عوامی ریفرنڈم کی کامیابی پر ذمہ داران کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا جبکہ لاہور بھر […]

بلدیاتی ایکٹ کا ردعمل

جماعت اسلامی کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم کے لیے انتظامات مکمل

لاہور (میاں انوارالاسلام کیمانہ )امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے عوامی ریفرنڈم کی حتمی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم کے لیے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ریفرنڈم کمشنر سابق صدر لاہورہائی کورٹ بار شفقت محمود چوہان کی […]

جماعت اسلامی لاہور

پنجاب حکومت نے بلدیاتی ایکٹ کو دھاندلی ایکٹ میں تبدیل کر دیا ہے۔ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ

جماعت اسلامی لاہور کا سید مودودی اسلامک سنٹر میں بلدیاتی کنونشن—پنجاب حکومت کے بلدیاتی ایکٹ پر سخت تنقید لاہور(انوارالاسلام کمیانہ) تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام سید مودودی اسلامک سنٹر میں جماعت اسلامی لاہور کے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران کا بلدیاتی کنونشن منعقد ہوا، جس کی صدارت امیر جماعت […]