وزیراعلیٰ کے پی کے کا قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں، پولیس نے چکری ریسٹ ایریا سیل کردیا

وزیراعلیٰ کے پی کے کا قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں، پولیس نے چکری ریسٹ ایریا سیل کردیا

پشاور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ کے پی کا قافلہ لاہور کے دو روزہ دورے کے لیے پنجاب کی جانب رواں دواں ہے، پنجاب پولیس نے ان کی آمد پر چکری ریسٹ ایریا سیل کردیا، وزیراعلیٰ نے بیرا ریسٹ ایریا پہنچ کر نماز ادا کی اور روانہ ہوگئے۔ نجی چینلز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا لاہور کے دو […]