گلوکارہ اسمارہ خان

گلوکارہ اسمارہ خان لاہور کے مختلف ٹی کیفیز میں موسیقی کے رنگ جمانے لگیں

گلوکارہ اسمارہ خان لاہور کے مختلف ٹی کیفیز میں موسیقی کے رنگ جمانے لگیں عوام کی جانب سے پزیرائی اور کیفیز کی سپورٹ پر سب کی شکر گزار ہوں ۔ گلوکارہ اسمارہ خان لاہور (فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق عوام کی جانب سے ابھرتی ہوئی خوبرو اور تعلیم یافتہ گلوکارہ اسمارہ خان اس وقت لاہور […]