موسم سرما سے قبل پی ایچ اے کا شہر کو پھولوں سے سجانے کا منصوبہ
September 30, 2025 لاہور۔ بیورو چیف(فیاض مدثر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور نے موسم سرما سے قبل شہر کو پھولوں سے سجانے کے لیے موسمی پھولوں کی پینری لگانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ لاہو شہر کی شاہراہوں پر میری گولڈ اور جعفری کے موسمی پھولوں کی پنیری کا عمل جاری ہے، جس سے […]