امریکی فوجی اڈوں پر حملے جاری رکھنے کا عزم ایران نے واضح کر دیا

ایران کے نئے سپریم لیڈر کا امریکا کو کھلا چیلنج۔ امریکی فوجی اڈوں پر حملے جاری اور آبنائے ہرمز بند رہے گی

ایران کے نومنتخب سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے آبنائے ہرمز کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن پر دباؤ بڑھانے کے لیے اس اہم بحری گزرگاہ کو بند رکھنا بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق آیت اللہ […]

متحدہ عرب امارات میں میزائل خطرے پر ہنگامی الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات میں میزائل خطرے پر ہنگامی الرٹ جاری

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ داخلہ نے ملک بھر میں ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور رہائشیوں کو ممکنہ ایرانی میزائل خطرے سے خبردار کر دیا ہے۔ حکام کی جانب سے جاری ہدایات میں عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں فوری طور […]

میرے ٹیرف اور پالیسیوں کی بدولت ملک میں کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ٹرمپ

آٹھ ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں، غزہ کی جنگ ختم کر کے تین ہزار سال میں پہلی بار امن قائم کیا، ٹرمپ

لاہور۔ ڈیلی ٹئمز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن دور کی پالیسیاں دوبارہ نافذ نہیں ہونے دی جائیں گی اور امریکا میں غیر قانونی آمد و رفت کا سلسلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین […]

ڈاکٹروں کا پیشہ خطرے میں، 40 فی صد افراد چیٹ جی پی ٹی پر بھروسہ کرنے لگے

ڈاکٹروں کا پیشہ خطرے میں، 40 فی صد افراد چیٹ جی پی ٹی پر بھروسہ کرنے لگے

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) ڈاکٹروں کا پیشہ خطرے میں پڑ گیا ہے، دنیا کے سب سے طاقت ور ملک امریکا میں 40 فی صد افراد چیٹ جی پی ٹی پر بھروسہ کرنے لگے ہیں۔ امریکا میں ہونے والے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے ڈاکٹروں کے پیشے کو […]

بیڈ رومز کے کیمرے ہیک کر کے ہزاروں غیر اخلاقی پورن ویڈیوز تک رسائی

جنسی استحصال سکینڈل۔ ہزاروں کپلز کی غیر اخلاقی پورن ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) کیمرے ہیک کر کے ہزاروں کپلز کے بیڈ رومز تک رسائی شہریوں کی غیر اخلاقی پورن ویڈیوز ایڈیٹ کر کے ڈارک ویب پر مہنگے داموں فروخت کرنے کا انکشاف۔ میگا جنسی استحصال کے اس سکینڈل نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چار ملزمان […]

چین کا فلسطین کی مدد کا اعلان

چین کی جانب سے فلسطینیوں کے لیئے بڑا اعلان

چین نے فلسطین میں انسانی بحران کو ختم کرنے اور غذائی صورتحال بہتر بنانے کے لیے فلسطین کو 100 ملین امریکی ڈالرز کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہورڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کے اس امداد کے اعلان پر فلسطینی […]

ایلون مسک کی بہت بڑی پشین گوئی

ایلون مسک نے بہت بڑی پشین گوئی کر دی

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے جنگ سے متعلق پیشگوئی کی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کا کہنا تھا کہ پانچ سال یا زیادہ سے زیادہ دس سال میں […]

وائٹ ہاوس کے باہر فائرنگ کا واقعہ صدر ٹرمپ نے اہم حکم جاری کر دیا

وائٹ ہاوس کے باہر فائرنگ کا واقعہ صدر ٹرمپ نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس حملہ کے تناظر میں حکم جاری کیا ہے کہ واشنگٹن میں 500 اضافی نیشنل گارڈز تعینات کئے جائیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ دو نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے بعد صدر ٹرمپ نے […]

سعودی عرب میں نئے روزگار کے مواقع

سعودی عرب سے 3 لاکھ شہریوں کے لیے روزگار کا معاہدہ

سعودی عرب اور بنگلادیش کے درمیان ہنرمندوں کے لیے بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ڈیلی ٹائمز (انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے ترقیاتی اور سیاحتی منصوبوں کے علاوہ صحت عامہ سے متعلق شعبوں میں بنگلہ دیش کے ہنر مندوں […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے خون کی ہولی کھیلنے کا سلسلہ جاری

غزہ: اسرائیلی فوج کا ظلم جاری، 71 فلسطینی شہید

 غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے خون کی ہولی کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 71 فلسطینی شہید ہوگئے۔ لاہو ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک)غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 71 فلسطینی شہید ہوئے جن میں 4 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ […]