گلِ داؤدی

رنگوں کا شہر اور گلِ داؤدی کی کہکشاں۔سید وقار جاوید نقوی

لاہور کو یوں ہی ”زندہ دلوں کا شہر” نہیں کہا جاتا یہ وہ سرزمین ہے جہاں تہذیب بھی سانس لیتی ہے اور موسم بھی۔ جہاں بہار سے پہلے بہار کے رنگ اُتر آتے ہیں اور خزاں میں بھی زندگی کی رمق باقی رہتی ہے۔ اسی لاہور میں ہر سال گلِ داؤدی کی نمائش ایک ایسا […]

پنجاب حکومت نے ہیلمٹ لازمی قرار دے دیا

پنجاب میں ہیلمٹ کی پابندی اور بڑھتے چالان – بلیک مارکیٹ اور آن لائن فراڈ کا خطرناک اضافہ

پنجاب حکومت نے حال ہی میں ہیلمٹ کی پابندی کو سخت کرنے کے بعد پورے صوبے میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازم قرار دے دیا ہے۔ ٹریفک قوانین کے مطابق، جو شہری ہیلمٹ کے بغیر سفر کرے گا اسے دو ہزار روپے تک چالان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے  اس فیصلے […]

English to Urdu

English to Urdu translation benifints and importance

بلاگ۔ فیاض مدثر English to Urdu Importance دنیا بھر میں زبانیں ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں، مگر آج کے دور میں انگریزی کی حیثیت عالمی رابطے کی زبان کی ہے۔ پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے بہت سے ممالک میں لوگ روزمرہ گفتگو، تعلیم، کاروبار اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے انگریزی سے […]

عوام کی محافظ افواج پاکستان

عوام کی محاٖفظ افواج۔ بلاگز ۔ فیاض مدثر

عوام کی محافظ افواج قوموں کی تاریخ میں ایسے لمحات بارہا آتے ہیں جب آزمائش کے وقت یہ جانچنے کا موقع ملتا ہے کہ ان کے حقیقی محافظ اور ہمدرد کون ہیں۔ پاکستان کی تاریخ بھی انہی لمحوں سے بھری پڑی ہے۔ قدرتی آفات ہوں یا دشمن کی جارحیت، قومی بحران ہوں یا داخلی مشکلات—ہر […]

جاوید احمد چوہدری

بابا جی سرکار کا بیٹا۔ جاوید احمد چوہدری کا کالم

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں ہوا تھا‘ اس زمانے میں کالی کھانسی لا علاج ہوتی تھی‘ میرے اوپر اس کا حملہ ہوا اور میں قبر تک پہنچ گیا‘ لالہ موسیٰ میں ان دنوں ایک حکیم صاحب ہوتے تھے‘ وہ عرف عام میں حکیم سدھا والے کہلاتے تھے‘ میرے والد […]

فیاض مدثر

آپ کا شوہر، آپ کا باپ,, – کالم فیاض مدثر,,

آپ کا شوہر، آپ کا باپ  آج ان کی آواز بھرائی ہوئی تھی، بہت دکھی، پریشان اور لگتا تھا یہ وہ نہیں ہیں جو کبھی زندہ دلی سے میسجز یا فون کال کیا کرتے تھے، جس نے اچھا وقت دیکھا ہو معاشرے میں عزت وقار، بھرم ہو وہ ٹوٹنے لگے، فیملی ا سکی طرف امید […]

عوامی سہولیات کی قربانی: کیا یہ سفارتی آداب کا تقاضا ہے؟بلاگز۔ فیاض مدثر

عوامی سہولیات کی قربانی: کیا یہ سفارتی آداب کا تقاضا ہے؟ ایرانی صدر کی حالیہ پاکستان آمد خوش آئند اور سفارتی لحاظ سے ایک اہم موقع تھا۔ دونوں اسلامی برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایسی ملاقاتیں ناگزیر ہیں۔ تاہم، اس خوش آئند دورے کا ایک افسوسناک پہلو بھی سامنے […]

سوشل میڈیا کا استعمال

پاکستان میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال – ایک خطرناک رجحان بلاگز۔ فیاض مدثر

پاکستان میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال – ایک خطرناک رجحان۔ سوشل میڈیا نے دنیا بھر میں انقلابی تبدیلیاں پیدا کی ہیں۔ یہ صرف رابطے کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک پلیٹ فارم بن چکا ہے جہاں خیالات، خبریں، فن، تجارت اور تعلیم کا تبادلہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں بھی سوشل میڈیا نے عوام کو آواز […]