افغان طالبان کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب، بھاری جانی و مالی نقصان

افغان طالبان کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب، بھاری جانی و مالی نقصان

افغان طالبان رجیم نے پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال کارروائی کی جس پر پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان رجیم کی بلا اشتعال کارروائی کا فوری اور موثر جواب دیا گیا ہے، انہوں نے غلط اندازہ لگایا اور متعدد مقامات پر بلا […]

رینالہ خورد

اسسٹنٹ کمشنر رینالہ صائمہ نذیر کا بیوٹیفکیش کے حوالے سے شہر کا تفصیلی دورہ

اسسٹنٹ کمشنر رینالہ صائمہ نذیر کا شہر کا تفصیلی دورہ ” شہر کو خوبصورت بنانے کے حوالے سے جاری تمام منصوبوں کا جائزہ لیا اور کام جلد مکمل کرنے کی ہدایات بھی دیں رینالہ خورد ۔ ڈیلی ٹائمز۔ گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر رینالہ صائمہ نذیر نے رینالہ خورد کی تمام مارکیٹوں کا تفصیلی وزٹ کیا […]

شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا واسا کی اولین ترجیح ہے۔وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد

شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا واسا کی اولین ترجیح ہے۔وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد

وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا نشتر ٹاؤن کا دورہ، چررڑ ڈرین ڈیسیلٹنگ آپریشن کا جائزہ ۔ڈپٹی ایم ڈی واسا عبدالطیف بھی ہمراہ تھے لاہور (فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے کاہنہ سب ڈویژن آفس اور چررڑ ڈرین ڈیسلٹنگ کا دورہ کیاڈائریکٹر نشتر ٹاؤن شمس ایوب نے وائس […]

حکمران امریکی غلامی میں قومی وقار گروی رکھ رہے ہیں۔ضیاء الدین انصاری

حکمران امریکی غلامی میں قومی وقار گروی رکھ رہے ہیں۔ضیاء الدین انصاری

دیانتدار قیادت کے بغیر ملک کو بحرانوں سے نہیں نکالا جا سکتا۔ ملک میں جمہوریت کمزور اور شخصی حکمرانی کا رجحان مضبوط ہو چکا ہے۔ پاکستان کو دیانتدار، باکردار اور عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمان قیادت کی ضرورت ہے ۔ امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ افطار ڈنر تقریب سے خطاب لاہور (انوارالاسلام کمیانہ) […]

واسا لاہور اور والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے درمیان تاریخی سٹیم پمپ ہاؤس کے تحفظ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

واسا لاہور اور والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے درمیان تاریخی سٹیم پمپ ہاؤس کے تحفظ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور۔ڈیلی ٹائمز (فیاض مدثر) ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد اور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی نجم الثاقب نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے واسا لاہور اور والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کے درمیان بادامی باغ میں واقع تاریخی سٹیم پمپ ہاؤس کے تحفظ، بحالی اور دوبارہ استعمال کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے […]

ڈی آئی خان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

ڈی آئی خان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

پشاور سی ٹی ڈی نے ڈی آئی خان ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام  لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی چینلز کے مطابق  سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان ریجن میں شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خودکش حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سی […]

حویلی لکھا تاجروں کا انوکھا احتجاج چلتے کاروبار برائے فروخت کے بینرز لگ گئے

حویلی لکھا رائے پلازہ ایکسچینج روڈ کے تاجروں کا انوکھا احتجاج ،،چلتے کاروبار برائے فروخت،، دوکانوں پر بینرز لگا دیئے۔ مالکان نے کرایوں میں غیر قانونی اضافہ کر دیا تاجروں  کی دہائی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ، ڈی سی اوکاڑہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ  حویلی لکھا ۔ ڈیلی ٹائمز۔ حویلی لکھا رائے پلازہ […]

بلدیاتی ایکٹ کا ردعمل

امریکی سرپرستی میں“بورڈ آف پیس”گمراہ کن اور خطرناک سازش ہے۔ضیاء الدین انصاری

لاہور ( انوارالاسلام کیمانہ سے) پاکستان کی افواج کا کردار ہمیشہ مظلوموں کی حمایت اور قومی دفاع تک محدود رہنا چاہیے۔ بورڈ آف پیس فلسطینی عوام کی جدوجہدِ آزادی کو کمزور کرنے اور امتِ مسلمہ کو باہم ٹکرانے کی کوشش ہےامیر جماعت اسلامی لاہورضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ  امریکی سرپرستی میں تشکیل دیے جانے والے مبینہ“بورڈ […]

حکومت فوری طور پر سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرے۔ جماعت اسلامی

حکومت فوری طور پر سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرے۔ جماعت اسلامی

ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کی حکومت کو وارننگ: مطالبات نہ مانے گئے تو بڑا احتجاج ہوگا۔ امیرجماعت اسلامی لاہور کا سول سیکرٹریٹ پر پنجاب کے سرکاری ملازمین کے احتجاج کے شرکاء سے خطاب لاہور (میاں انوارالاسلام کمیانہ سے) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے سول سیکرٹریٹ پر پنجاب کے سرکاری ملازمین کے […]

عمران خان کا طبی معائنہ

اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، رپورٹ حکومت کو پیش کی جائے گی: حکام

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے۔ جیل حکام نے بتایا کہ ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے سابق وزیرِاعظم کا ایک گھنٹے سے زائد تفصیلی معائنہ کیا۔ حکام کے مطابق عمران خان کی آنکھوں کا خصوصی معائنہ کیا گیا، جبکہ بلڈ سیمپلنگ، بلڈ پریشر اور دیگر ٹیسٹ […]