پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کی “ایپ” کی تقریبِ رونمائی
پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کی “ایپ” کی تقریبِ رونمائی، خدمتِ خلق کا ڈیجیٹل سفر شروع جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سرکاری محکموں میں عام آدمی کی آواز بنیں گے ۔ ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ ایپ کے ذریعے شہریوں کو آئینی، قانونی معاونت اور شفاف روابط کی فراہمی ہوگی۔اظہر بلال ملک میں سفارش و رشوت کے […]