سلمان اکرم راجہ کا پارٹی عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ
سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سلمان اکرم راجہ نے لکھا کہ کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیحدگی کی گزارش کروں گا، پارٹی کے لیے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا۔ انہوں نے کہا کہ […]