لاہور میں زیرِ زمین واٹر ٹینکس کی تکمیل، پارکس کی بحالی کا باقاعدہ آغاز
لاھور۔ ڈیلی ٹائمز۔ بیوروچیف (فیاض مدثر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صوبائی دارالحکومت لاہور میں زیرِ زمین واٹر ٹینکس کی تکمیل کے بعد شہری پارکس کی بحالی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کو جدید، محفوظ اور معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اس […]