پی ٹی آئی ایک حقیقت ایک وژن ہے۔ محمد اسلام انجم چیئرمین محمد علی جناح لائرز فورم
پی ٹی آئی کو دیوار سے نہیں لگایا جا سکتا ہے یہ ایک وژن اور حقیقت کا نام ہے۔ محمد اسلام انجم ایڈووکیٹ چئیرمین محمد علی جناح لائرز فورم پاکستان لاہور۔ بیوروچیف(فیاض مدثر)پی ٹی آئی کو تسلیم کیئے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا یہ ایک حقیقت ہے اس بات کو جلد تسلیم کر […]