سیف علی خان

سیف علی خان کی 15 ہزار کروڑ کی جائیداد اور ’اینیمی پراپرٹی ایکٹ‘ کا تنازع

بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور ان کے خاندان کو مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جانب سے ایک بڑا مالی جھٹکا  لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)انڈین خبررساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق گذشتہ ہفتے عدالت عالیہ نے سیف علی خان اور ان کے خاندان کو بھوپال کے سابق حکمرانوں سے وراثت میں ملنے والی […]