رمضان المبار ک کی سب سے عظیم ساعت لیلۃ القدر ہے۔۔ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ

رمضان المبارک کی سب سے عظیم ساعت لیلۃ القدر ہے۔ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ

رمضان المبارک ہمیں نظم و ضبط، صبر اور عبادت کا درس دیتا ہے۔ عید الفطر پر غربا اور مساکین کا خیال رکھنا ہماری دینی و معاشرتی ذمہ داری ہے۔ امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ پی پی 150 کے زیر اہتمام منعقدہ شب داری تقریب سے خطاب لاہور۔ (سٹاف رپورٹر سے)امیر جماعت اسلامی لاہور […]