عید سے قبل مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی خوشیاں ماند کر دیں ہیں۔ضیاء الدین انصاری

عید سے قبل مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی خوشیاں ماند کر دیں ہیں۔ضیاء الدین انصاری

پیرا فورس کا دوکانداروں کے ساتھ ناروا سلوک اور بھتہ خوری، بدترین حکمرانی کا ثبوت ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ر ضان اور عیدالفطر پر ریلیف کے دعوے صرف بیانات تک محدود ثابت ہوئے۔ امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کا سید مودودی اسلامک سنٹر میں ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب لاہور(انوارالاسلام کمیانہ […]

لاہور کو سرسبز بنانے کے لیے پی ایچ اے آج سے پودوں کی فری ہوم ڈیلیوری کا آغاز

لاہور کو سرسبز بنانے کے لیے پی ایچ اے کا آج سے پودوں کی فری ہوم ڈیلیوری کا آغاز

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے وژن کے تحت لاہور کو سر سبز بنانے کے لیے پی ایچ اے آج سے پودوں کی فری ہوم ڈیلیوری کا آغاز کریگا، شہری ہیلپ لائن 1399 پر کال کرکے پودے کے لیے بکنگ کروا سکتے ہیں، پی ایچ اے کا مالی گھر آکر پودا […]

ہارٹیکلچر ایجنسیاں شہروں کی خوبصورتی پر بھرپور توجہ دیں۔ ڈی جی پی ایچ اے

ہارٹیکلچر ایجنسیاں شہروں کی خوبصورتی پر بھرپور توجہ دیں۔ ڈی جی ہارٹی کلچر اتھارٹی

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ شہروں کی خوبصورتی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا خصوصی فوکس ہے۔ ہارٹی کلچر ایجنسیز باغات اور گرین بیلٹس کی خوبصورتی پر بھرپور توجہ دیں اور آنے والے سیزن میں شجرکاری کے لیۓ درکار لوازمات […]

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے گرین لاہور کے وژن پر پی ایچ اے کے اقدامات

ستائیس اکتوبر 2025 پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن گرین لاہور کے تحت شاہدرہ چوک سے نیو راوی ٹول پلازہ تک شجر کاری شروع لاہور۔ بیورو چیف( فیاض مدثر)، جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف اور سنٹرل میڈین پر کل 1200 درخت اور پودے لگائے جائیں گے ، یہ […]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت جاری لاھور۔ بیوروچیف (فیاض مدثر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں 18 ارب 25 […]

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی کا افتتاح کر دیا

ذخیرہ اندوزوں، قبضہ مافیا کے خاتمے کیلئے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی لانچ کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی (پی ای آر اے) کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی کی افتتاحی تقریب ایکسپوسینٹر میں ہوئی۔ مریم نواز نے پیرا فورس سے ملاقات کی،گاڑیوں اور موٹر بائیکس کامعائنہ کیا۔ پیرا اسٹیشن تھری ڈی ماڈل، ہتھیار، حفاظتی آلات اور شیلڈ اور دیگر گیجٹ کا بھی […]