امریکا ایران جنگ بندی

پاکستان کی سفارتی کامیابی، امریکا ایران جنگ بندی سے کشیدگی میں کمی

امریکا ایران جنگ بندی، پاکستان کی کوششوں سے خطے میں امن کی نئی امید لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکا ایران جنگ بندی کا اعلان ایک بڑی سفارتی پیش رفت کے طور پر سامنے آیا ہے، جس میں پاکستان کے کردار کو خاص اہمیت دی جا رہی ہے۔ […]

کسی ملک کی قیادت کو ٹارگٹ کرنا بدترین دہشتگردی ہے۔ ضیاالدین انصاری

کسی ملک کی قیادت کو ٹارگٹ کرنا بدترین دہشتگردی ہے۔ ضیاالدین انصاری

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کی شہادت عالم اسلام کیلئے بڑا نقصان ہے ۔ امریکہ ، اسرائیل اور بھارت عالمی دہشتگرد ، مسلمانوں کو آپس میں لڑوا کر ان کو مار رہے ہیں ۔ ٹرمپ کو دو بار نوبل پرائز کا نام دینے کی سفارش کرنے والے حکمران قوم سے معافی مانگیں  […]

فیفا ورلڈ کپ 2026 وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے فیفا کے صدر کی اہم ملاقات، میڈیا کی تنقید

فیفا ورلڈ کپ 2026 : وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے فیفا کے صدر کی اہم ملاقات، میڈیا کی تنقید

واشنگٹن (23 اگست 2025): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سلسلے میں وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور فیفا کے صدر کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ لاہورڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے امریکی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے، جس کے بعد انھوں نے انکشاف کیا کہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ پر بھی 25 فی صد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر بھی 25 فی صد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر بھی پچیس فی صد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی، پہلی کابینہ اجلاس میں ٹرمپ نے کہا یورپی یونین کافی حد تک […]