ایکسائز پنجاب کا بڑا اقدام۔گاڑی کا نمبر مالک کے شناختی کارڈ سے منسک ہوگا
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالےسے جدید نظام متعارف کروانےجا رہا ہے ڈی جی ایکسائز پنجاب عمر شیر چھٹہ لاہور(فیاض مدثر) اب گاڑیوں کا نمبر براہ راست مالک کے شناختی کارڈ سے منسلک ھو گا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبر کے حوالے سے ایک جدید نظام […]