پانچ فروری کو مال روڈ لاہور پر عظیم الشان یومِ یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ ہوگا

پانچ فروری کو مال روڈ لاہور پر عظیم الشان یومِ یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ ہوگا

لاہور۔ڈیلی ٹائمز( انوارالاسلام کمیانہ ) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے سید مودودی اسلامک سنٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر محض ایک علامتی دن نہیں بلکہ مظلوم کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی عملی تائید کا دن ہے۔ پانچ  فروری کو مال […]