ہمارے بارے

ہمارے بارے میں

ڈیلی ٹائمز(ڈیجیٹل نیوز نیٹ ورک پاکستان) ایک ذمہ دار اور بااعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو معیاری اور مستند خبروں کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔ اس کا آغاز سال 2025 میں لاہور سے کیا گیا، اور یہ مکمل طور پر آن لائن میڈیا پلیٹ فارم کے طور پر کام کر رہا ہے۔

ہم اردو زبان میں تازہ ترین قومی اور بین الاقوامی خبریں شائع کرتے ہیں، جن میں درستگی، غیر جانبداری اور پیشہ ورانہ اصولوں کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔ ڈیلی ٹائمز زرد صحافت کے سخت خلاف ہے اور ہمیشہ ایسی خبروں سے اجتناب کرتا ہے جو قومی مفاد کے منافی ہوں۔

ہم کسی مخصوص گروہ، جماعت یا مفاد کیلئے کام نہیں کرتے بلکہ ہر طبقے کیلئے غیر جانبدار اور متوازن خبریں فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد عوام تک سچ، ذمہ داری اور تحقیق پر مبنی معلومات پہنچانا ہے تاکہ ایک باخبر معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔

About Us – DailyTimes.pk

Daily Times is a responsible and trustworthy digital news platform committed to delivering high-quality and authentic journalism. Established in 2025 and operated from Lahore, it functions purely as an online media platform.

We publish the latest national and international news in Urdu, ensuring accuracy, neutrality, and professional journalistic standards. Daily Times strictly opposes yellow journalism and avoids publishing any content that goes against national interest.

We do not represent or work for any specific group, organization, or agenda. Instead, we provide fair, balanced, and unbiased news coverage for all audiences. Our mission is to deliver truth, responsibility, and well-researched information to help build an informed society.

Shares