ٹروجن بینکرز آپ کے اسمارٹ فونز پر کس طرح حملہ آور ہوتے ہیں؟

ٹروجن بینکرز آپ کے اسمارٹ فونز پر کس طرح حملہ آور ہوتے ہیں؟

March 10, 2025 اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسمارٹ فونز پر ٹروجن بینکرز کے حملوں کی تعداد میں 2023 کے مقابلے 2024 میں 196 فی صد اضافہ ہو گیا ہے۔ کیسپرسکی کی رپورٹ کے مطابق ادارے نے عالمی سطح پر اسمارٹ فون صارفین پر 33.3 ملین سے زیادہ حملوں کا پتا لگایا، جس میں مختلف قسم کے […]

ٹک ٹاک نے یوٹیوب سے مقابلے کیلیے نئے فیچرز متعارف کرادیے

ٹک ٹاک نے یوٹیوب سے مقابلے کیلیے نئے فیچرز متعارف کرادیے

March 9, 2025 اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب سے مقابلے کیلیے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے ڈیسک ٹاپ ورژن میں متعدد فیچرز متعارف کرادیے لاہور(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں ٹک ٹاک ایک موبائل فرسٹ پلیٹ فارم کے طور پر جانا جاتا ہے، ایک ارب سے زائد لوگ تفریح اور تخلیقی صلاحیتوں کو سیکھنے کے […]

آئی فون کا پہلا ’فولڈ ایبل‘ موبائل خریدنے والوں کیلیے بڑی خبر

آئی فون کا پہلا ’فولڈ ایبل‘ موبائل خریدنے والوں کیلیے بڑی خبر

March 9, 2025 لاہور (ویب ڈیسک) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے پہلے ’فولڈ ایبل آئی فون‘ کے منتظر افراد کے لیے بڑی خبر آگئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ فولڈ ایبل آئی فون آئندہ سال متعارف کرادیا جائے گا۔ ایپل دنیا بھر میں واحد بڑی فون ساز کمپنی ہے جس کے پاس ابھی تک کوئی […]

گندم کا ریٹ 4200 روپے من ہوگا، کسان اتحاد کا سستی گندم دینے سے انکار

گندم کا ریٹ 4200 روپے من ہوگا، کسان اتحاد کا سستی گندم دینے سے انکار

March 9, 2025 اسلام آباد( ویب ڈیسک) کسان اتحاد نے سستی گندم دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کا ریٹ 4200 روپے من ہوگا چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے ایک پریس کانفرنس کرتے نہوئے واضح کیا کہ  گندم کا ریٹ کسان خود طے کریں گے، اور ریٹ 4200 روپے من […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

March 9, 2025 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد گر گئیں جس کے بعد خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں لاہور ( ویب ڈیسک) پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے مطابق کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد لندن برینٹ […]

ماہ رمضان : 200 روپے کلو بکنے والا لیموں 400 روپے کلو فروخت ہونے لگا

ماہ رمضان : 200 روپے کلو بکنے والا لیموں 400 روپے کلو فروخت ہونے لگا

March 9, 2025 لاہور( ویب ڈیسک) ماہ رمضان میں دیگر اشیاء کی قیمتوں کی طرف لیموں کی قیمت بھی دگنی ہوگئی،دو سو روپے کلوملنے والا لیموں اب چارسو روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ رپورٹ  کے مطابق رمضان المبارک میں دیگرمشروبات کے ساتھ لیموں کے استعمال میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے خاص طور پر […]

سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

March 9, 2025 لاہور( ویب ڈیسک) سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ٹیکس کے حوالے سے اہم خبر آگئی ، جس سے ڈھائی لاکھ سولر نیٹ استعمال کرنے والے متاثر ہوں گے۔ رپورٹ مطابق وفاقی محتسب برائے انکم ٹیکس پاکستان کے ایک فیصلے کے تحت سولر پینل استعمال کرنے والوں کو 18 فیصد […]

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں کتنی بڑی کمی ہو گئی

March 8, 2025 پاکستان میں آج ہفتہ کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کمی سے 3 لاکھ 6 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 858 روپے کمی سے 2 لاکھ 62 […]

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

March 4, 2025 پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ یہ بھارت کا مجموعی طور پر پانچواں جبکہ مسلسل تیسرا چیمپئنز ٹرافی فائنل ہے۔ آسٹریلیا کی جانب  سے دیا گیا 265 رنز کا ہدف بھارت ٹیم نے 5 وکٹوں […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل سے متعلق پیشگوئیاں سامنے آ گئیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل سے متعلق پیشگوئیاں سامنے آ گئیں

March 4, 2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فائنل بس چند دنوں کی دوری پر ہے۔ اس سے پہلے 4 ٹیمیں آسٹریلیا اور بھارت، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔ جیو نیوز‘ کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ ہے میں میزبان تابش ہاشمی، راشد لطیف اور محمد عامر […]