لاہور کو سرسبز بنانے کے لیے پی ایچ اے آج سے پودوں کی فری ہوم ڈیلیوری کا آغاز

لاہور کو سرسبز بنانے کے لیے پی ایچ اے کا آج سے پودوں کی فری ہوم ڈیلیوری کا آغاز

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے وژن کے تحت لاہور کو سر سبز بنانے کے لیے پی ایچ اے آج سے پودوں کی فری ہوم ڈیلیوری کا آغاز کریگا، شہری ہیلپ لائن 1399 پر کال کرکے پودے کے لیے بکنگ کروا سکتے ہیں، پی ایچ اے کا مالی گھر آکر پودا […]

امریکہ اور اسرائیل دنیا میں دو بڑی دہشت گردریاستیں ہیں۔ضیاء الدین انصاری

امریکہ اور اسرائیل دنیا میں دو بڑی دہشت گردریاستیں ہیں۔ضیاء الدین انصاری

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف لاہور بھر میں احتجاجی مظاہرے منصورہ میں بڑے احتجاجی مظاہرے سے امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کا خطاب لاہور(انوارالاسلام کمیانہ سے) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف […]

متحدہ عرب امارات میں میزائل خطرے پر ہنگامی الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات میں میزائل خطرے پر ہنگامی الرٹ جاری

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ داخلہ نے ملک بھر میں ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور رہائشیوں کو ممکنہ ایرانی میزائل خطرے سے خبردار کر دیا ہے۔ حکام کی جانب سے جاری ہدایات میں عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں فوری طور […]

ایران نے امریکی بی ٹو اسٹیلتھ بمبار گرایا؟ وائرل ویڈیو فیکٹ چیک

ایران نے امریکی بی ٹو۔ بمبار گرایا؟ وائرل ویڈیو کے فیکٹ چیک نے حقیقت بتا دی

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک وائرل ویڈیو تیزی سے گردش کر رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکی بی ٹو اسٹیلتھ بمبار کو ایران نے مار گرایا ہے۔ تاہم تازہ حقیقت جانچ سے معلوم ہوا […]

ایران پر حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ

ایران پر حملہ۔ ضیاالدین انصاری کی ایرانی قونصلیٹ آمد اظہار تعزیت اور اظہار یکجہتی

لاہور۔ڈیلی ٹائمز۔امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے وفد کے ہمراہ ایرانی قونصلیٹ کا دورہ کیا اورایرانی قونصل جنرل مہران مواخدفر سے ملاقات کی۔جماعت اسلامی کے وفد نے ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت […]

صاف پانی کی فراہمی اہم اقدامات کر لیئے گئے

صاف پانی کی فراہمی کا مشن صوبہ بھر کے تمام فلٹریشن پلانٹس کو مخصوص نمبرز الاٹ کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صاف پانی کی فراہمی کا مشن صوبہ بھر کے تمام فلٹریشن پلانٹس کو مخصوص نمبرز الاٹ کرنے کا فیصلہ فلٹریشن پلانٹس کے باہر ، ہیلپ لائن ،پلانٹ نمبر، آپریٹر کا نام اور موبائل نمبر درج ہوگا۔ لاھور(فیاض مدثر) پنجاب کے تمام فلٹریشن پلانٹس کی جیو ٹیگنگ […]

کسی ملک کی قیادت کو ٹارگٹ کرنا بدترین دہشتگردی ہے۔ ضیاالدین انصاری

کسی ملک کی قیادت کو ٹارگٹ کرنا بدترین دہشتگردی ہے۔ ضیاالدین انصاری

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کی شہادت عالم اسلام کیلئے بڑا نقصان ہے ۔ امریکہ ، اسرائیل اور بھارت عالمی دہشتگرد ، مسلمانوں کو آپس میں لڑوا کر ان کو مار رہے ہیں ۔ ٹرمپ کو دو بار نوبل پرائز کا نام دینے کی سفارش کرنے والے حکمران قوم سے معافی مانگیں  […]

امریکی مفادات اور ایران کے خلاف کاروائی

مفادات کی بساط ۔ فیاض مدثر

بین الاقوامی سیاست میں اصولوں سے زیادہ مفادات بولتے ہیں، اور مفادات کی اس بساط پر اکثر ایک ہی مؤقف مختلف ملکوں کے لیے مختلف معیارات سے پرکھا جاتا ہے۔ یہی دوہرا معیار آج کے عالمی منظرنامے میں واضح طور پر دکھائی دیتا ہے۔ ایک طرف پاکستان کا مؤقف ہے کہ اس کی جنگ افغان […]

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے، خطے میں کشیدگی میں شدید اضافہ

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ (انٹرنیشنل میڈیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا اور اسرائیل نے ایران کے خلاف مشترکہ طور پر “پیشگی حملہ” شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے یہ کارروائی ایران کے خلاف سیکیورٹی […]

پاک افغان سرحدی کشیدگی، آپریشن غضبُ اللحق شروع

پاک افغان سرحدی کشیدگی، آپریشن غضبُ اللحق شروع

پاکستان نے سرحد پار سے مبینہ بلااشتعال فائرنگ کے بعد افغان طالبان کے خلاف آپریشن ’’غضبُ اللحق‘‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی حالیہ سرحدی کشیدگی کے تناظر میں عمل میں لائی گئی۔ پاکستان ائیر فورس  نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کیے۔ کارروائی کے دوران […]