پٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی، وزیراعظم کا عوام کیلئے بڑا ریلیف

پٹرول کی قیمت میں یکدم بڑی کمی، وزیراعظم کا عوام کیلئے بڑا ریلیف

اپریل 4, 2026 وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو بڑا ریلیف دینے کی خوشخبری سنائی دی اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا پٹرول کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی کا اعلان۔وفاقی دارالحکومت میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

لاہور کو پھولوں کا شہر بنانے کیلئے پی ایچ اے کا اہم اجلاس

اپریل 3, 2026 ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نبیل ریاض سندھو کی زیر صدارت  شجرکاری اور خوبصورتی کے فروغ کے حوالے سے پی ایچ اے کا اہم اجلاس۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ بیوروچیف ( فیاض مدثر) پی ایچ اے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نبیل ریاض سندھو نے کہا کہ لاہور شجرکاری اور خوبصورتی کے لیے وزیراعلیٰ […]

پٹرول قیمتوں میں اضافہ پر مال روڈ لاہور میں احتجاج

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، مال روڈ پر جماعت اسلامی کا شدید احتجاج

اپریل 3, 2026 لاہور۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام مال روڈ پر بھرپور احتجاجی دھرنا لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(انوار اسلام کمیانہ)  لاہور میں مال روڈ پر جماعت اسلامی کا دھرنا  جس میں کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے […]

لاہور سرکاری ہسپتالوں میں طبی غفلت، مریضوں کی زندگیاں خطرے میں

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں طبی غفلت، مریضوں کی جانیں خطرے میں

اپریل 3, 2026 لاہور۔ڈیلی ٹائمز۔ (انواراسلام کمیانہ) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ لاہور سرکاری ہسپتالوں میں طبی غفلت کے بڑھتے ہوئے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں اور فوری طور پر اس کا سدباب کیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کی جانوں سے کھیلنا کسی صورت قابل […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، حکومت کے بڑے فیصلے سامنے آگئ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، حکومت کے بڑے فیصلے

اپریل 3, 2026 پاکستان میں ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نے عوام کو شدید جھٹکا دے دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے وعدوں اور عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ […]

واسا لاہور بورڈ میٹنگ اصلاحات، واٹر ٹینکس اور سیوریج منصوبوں کی منظوری

واسا لاہور بورڈ میٹنگ میں اہم اصلاحات، واٹر ٹینکس منصوبوں کی منظوری

اپریل 2, 2026 واسا لاہور کی تیسری بورڈ میٹنگ میں اہم اصلاحاتی اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) واسا لاہور کی تیسری بورڈ میٹنگ میں واسا  کے چار اہم زیر زمین واٹر ٹینکس منصوبوں کے لیے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ یہ منصوبے نسبت روڈ لکشمی چوک، یو ای ٹی، لیک […]

لاہور مسائلستان بن چکا ہے عوام کا برا حال ہے۔ ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ

لاہور مسائلستان بن چکا ہے عوام کا برا حال ہے۔ ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ

اپریل 2, 2026 لاہور میں بڑھتے ہوئے شہری مسائل نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے اور لاہور مسائلستان بنتا جا رہا ہے۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(انوارالسلام کمیانہ) سید مودودی اسلامک سنٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری  نے  کہا کہ صوبائی […]

لاہور فلاور شو 2026: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت شاندار پھولوں کی نمائش کی تیاریاں عروج پر

لاہور فلاور شو 2026: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت شاندار پھولوں کی نمائش کی تیاریاں عروج پر

مارچ 28, 2026 لاہور۔ بیوروچیف(فیاض مدثر) لاہور فلاور شو 2026 کی شاندار تیاریاں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین ویژن کے تحت تیزی سے جاری ہیں۔ شہرِ لاہور میں ہونے والی اس خوبصورت پھولوں کی نمائش لاہور کے حسن میں نمایاں اضافہ کرے گی اور شہریوں کو قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کا موقع […]

جے آئی یوتھ لاہور کا مال روڈ پر حکومت کے مہنگائی اور کفایت شعاری کے نام نہاد اقدامات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مارچ 28, 2026 حکمران عیاشیاں بند کریں اور کفائت شعاری کی مثال بنیں۔ ضیاء الدین انصاری  حکمران کفایت شعاری کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں۔ جبران بٹ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(انوارالاسلام کمیانہ) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے ملک میں بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی اور حکمرانوں کی شاہ خرچیوں پر […]

عید سے قبل مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی خوشیاں ماند کر دیں ہیں۔ضیاء الدین انصاری

عید سے قبل مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی خوشیاں ماند کر دیں ہیں۔ضیاء الدین انصاری

مارچ 18, 2026 پیرا فورس کا دوکانداروں کے ساتھ ناروا سلوک اور بھتہ خوری، بدترین حکمرانی کا ثبوت ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ر ضان اور عیدالفطر پر ریلیف کے دعوے صرف بیانات تک محدود ثابت ہوئے۔ امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کا سید مودودی اسلامک سنٹر میں ذمہ داران کے اجلاس سے […]