بھارت میں گنجا پن کی وجہ

بھارت میں راتوں رات سینکڑوں مرد وخواتین کے گنجا ہونے کی وجہ سامنے آگئی

February 27, 2025 بھارت میں گزشتہ ماہ سینکڑوں مرد وخواتین کے راتوں رات گنجا ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے تھے تحقیقات میں حیران کن وجہ سامنے آ گئی گزشتہ ماہ بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع بلڈھانہ کے کئی دیہاتوں میں ایک انوکھی بیماری سامنے آئی تھی جس میں سینکڑوں افراد کے سر کے بال […]

کرینہ کپور

کرینہ کپور کی لال رنگ کی ساڑھی کے چرچے

February 27, 2025 ممبئی ( ویب ڈیسک) کرینہ کپور نے لال رنگ کی ساڑھی کیا پہنی سب جاننے کے لیئے  متجسس ۔ شادی کی تقریب میں کرینہ نے اپنے حسن کے جلوے کے ساتھ ساتھ ساتھ لال ساڑھی پہن کے مداحوں کو اور بھی گرویدہ بنا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے لال رنگ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ پر بھی 25 فی صد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی

February 27, 2025 واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر بھی 25 فی صد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر بھی پچیس فی صد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی، پہلی کابینہ اجلاس میں ٹرمپ نے کہا یورپی یونین […]

ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

February 27, 2025 اسلام آباد . ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے، دورے میں متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زایدالنہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ […]

ایلون مسک

ایلون مسک کی ای میل نے سرکاری ملازمین میں تشویش پیدا کر دی

February 27, 2025 ایلون مسک نے ایسا کیا حکم نامہ جاری کر دیا کہ ملازمین میں کشمکش اور بے چینی پھیل گئی امریکہ میں سرکاری ملازمین رواں ہفتے کے آغاز پر اُس وقت ایک ذہنی کشمکش کا شکار ہو گئے جب پہلے تو انھیں ایلون مسک کی جانب سے کام سے متعلق ایک حکمنامہ موصول […]

ابو ظبی کے ولی عہد کل پاکستان پہنچیں گے

ابو ظبی کے ولی عہد کل پاکستان پہنچیں گے

February 26, 2025 اسلام آباد ( ویب ڈیسک) ابو ظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کل پاکستان پہنچ رہے ہیں ، دورے کے دوران انھیں نشانِ پاکستان سے نوازا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں تیزی سے بہتری آرہی ہے، سفارتی ذرائع نے […]

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری آئی ایم ایف نے آمادگی ظاہر کردی

February 26, 2025 اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کی راہ ہموار ہوگئی، موجودہ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کے جائزہ کے لیے وفد تین مارچ کو آئے گا۔ رپورٹ  کے مطابق آئی ایم ایف نے موجودہ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کے جائزہ کے لیے وفد بھیجنے پر آمادگی ظاہر […]

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، حلف برداری 27 یا 28 فروری کو متوقع

February 26, 2025 حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا جبکہ حلف برداری 27 یا 28 فروری کو متوقع ہے۔ مقامی نیوز چینلز کے مطابق  کے مطابق وفاقی کابینہ میں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی، بلال اظہر کیانی اور بیرسٹر عقیل کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا […]

حکومت کا نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور

February 26, 2025 وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی   وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ڈیجیٹل اثاثوں پر اجلاس ہوا جس میں امریکی صدر کے ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق مشیران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں کرپٹو کرنسی کے عالمی رجحانات، ضوابط اور معیشت […]

کیا حکومت سولر پر ٹیکس لگانے جارہی ہے؟ عوام کے لیے اہم خبر

February 24, 2025 اسلام آباد ۔ وزیر توانائی اویس لغاری کا سولر پر ٹیکس کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا، کیا اس بار سولر سسٹم پر ٹیکس لگنے جا رہا ہے؟ رپورٹ  کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا ، جس میں وزیر توانائی اویس لغاری نے بتایا کہ آئی پی […]