آر یو جے پاکستان کا تنویر شہزاد ساحل کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

آر یو جے پاکستان کا تنویر شہزاد ساحل کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ریجنل نیوز

آر یو جے پاکستان کے قائدین کا سیکرٹری اطلاعات سنیڑل پنجاب میاں تنویر شہزاد ساحل گوجرانولہ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاھور (پ۔ر) آر یو جے پاکستان کے قائدین کا سیکرٹری اطلاعات سینٹرل پنجاب میاں تنویر شہزاد ساحل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے مرکزی صدر سیدشفقت گیلانی، سینئر نائب صدر سید طاہر شاہ، سیکرٹری جنرل عابد مغل، جوائنٹ سیکرٹری تنویر اسلم خاں، سیکرٹری اطلاعات شہزاد نقوی، صوبائی صدر سینٹرل پنجاب میاں شاہ عالم بودلہ

جنرل سیکرٹری عقیل احمد خاں لودھی، سینئر نائب صدر حاجی رمضان، نائب صدر مرزا قیصر فاروق، جوائنٹ سیکرٹری رانا خضر حیات ودیگر نے ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان سینٹرل پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات و گوجرانوالہ کے سینئر صحافی میاں تنویر شہزاد ساحل کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

مرکزی صدر شفقت گیلانی نے کہا کہ دکھ کی اس کھڑی میں آر یو جے پاکستان کی پوری قیادت میاں تنویر شہزاد ساحل کے ساتھ کھڑی ہے۔قائدین نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت بھی کی ہے۔

Shares