ایکسائز

حافظ ضیاء المصطفے کے اعزاز میں تقریب ریٹائرمنٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا خراج تحسین

ریجنل نیوز

لاہورڈیلی ٹائمز( فیاض مدثر) حافظ ضیاء المصطفے کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا یہ ہمارے اور ادارے کے لیے مشعل راہ تھے ان کی خدمات کو ادارہ مدتوں یاد رکھے گا ڈائریکٹر ریجن بی میاں احمد سعید کیمانہ
 تفصیلات کے مطابق آج ریجن بی دوست احباب کی جانب سے حافظ ضیاء المصطفے کے اعزاز میں تقریب ریٹائرمنٹ پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے پھولوں کے گلدستے اور شیلڈ پیش کی گئی

ساتھی افسران نے ان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ادارے کے لئے خدمات قابل ستائش قرار دیا ڈائریکٹر ریجن بی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں احمد سعید کیمانہ ڈپٹی ڈائریکٹر میاں آفتاب رحیم ڈپٹی ڈائریکٹر عدیل امجد سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ناصر بٹ سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ذکاء الرحمن ای ٹی او عثمان گوندل ۔ای ٹی او عزیر احمد ۔طارق بٹ ۔وسیم عارف بٹ ۔عاصم بشیر سیکھو ۔ نیاز سبحانی ۔عامر مجید ۔طارق پرویز فریدی ۔چوہدری محمد اکرم ۔ سابق ای ٹی او غلام محمد۔۔ملک فیاض ۔ انسپکٹرز رائے صدیق ۔کلیم ۔عثمان سمیت درجنوں افراد نے مبارکباد اور پھولوں کے گلدستے پیش کیئے

 تمام دوستوں اور ساتھیوں نے ان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔

Shares