بھارتی خفیہ ایجنسی را

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤسز کا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے تفتیشی اداروں نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے علاقے ماتلی میں ایک زمیندار […]