شوہر نے اپنی بیوی کی شادی اسکے عاشق سے کرا دی

اپنی بیوی کی اسکے آشنا سے شادی کروانے کے بعد شوہر کا انوکھا فیصلہ

بھارتی ریاست اتر پردیش میں بیوی کی اس کے عاشق سے رضاکارنہ شادی کروانے والے شوہر نے ایک اور انوکھا فیصلہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق ببلو نامی شوہر نے چند روز قبل بیوی رادھیکا کی شادی اس کے آشنا وکاس سے کروا کر دونوں کو رخصت کیا تھا […]

Continue Reading