ملک کے معاشی حالات سنجیدہ کاوشوں بہترین پالیسیوں سے بہتر ہونگے ۔ میاںآفتاب رحیم
حکومت زبانی جمع خرچ سے کام نا چلائے عملی اقدامات کرے۔ جب تک بہترین معاشی پالیسیاں ٓاصلاحات نہیں ہونگی ملک کے معاشی حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔ میاں آفتاب رحیم لاہور( میاں انواراسلام کمیانہ) ملک کا بچہ بچہ مقروض ہو چکا ہے حکومت صرف زبانی جمع تفریق نا کرے عملی […]