وزیراعلیٰ پنجاب کے “سموگ فری پنجاب” وژن کے تحت لاہور میں پی ایچ اے کی ٹری واشنگ مہم جاری
وزیراعلیٰ پنجاب نواز کے سموگ فری پنجاب وژن کے تحت صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ تدارک کے لیے پی ایچ اے کی بھرپور سرگرمیاں جاری لاہور۔ بیورو رپورٹ(افیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نواز کے سموگ فری پنجاب وژن کے تحت صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ تدارک کے […]