ڈالر کی قدر میں اضافہ، انٹر بنک میں مزید مہنگا ہو گیا
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر 283 روپے 97 پیسے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر 283 روپے 86 پیسے تھی۔ […]