ایوارڈ ڈسٹری بیوشن کے لیئے میرٹ کا خاص خیال رکھا جائے گا، چیئرمین محمد اسلام انجم ایڈووکیٹ
لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف(فیاض مدثر) میرٹ ہماری اولین ترجیح ہوگی پوری کوشش کرینگے جو ایوارڈ کا مستحق ہو اسے ہی دیا جائے ، جب بات میرٹ کی ہوتی ہے پھر دوستیاں نہیں کام دیکھے جاتے ہیں ان خیالات کا اظہار لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایوارڈ ڈسٹری بیوشن کمیٹی کے حالیہ نامزد چیئرمین […]