ذخیرہ اندوزوں، قبضہ مافیا کے خاتمے کیلئے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی لانچ کر دی گئی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی (پی ای آر اے) کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی کی افتتاحی تقریب ایکسپوسینٹر میں ہوئی۔ مریم نواز نے پیرا فورس سے ملاقات کی،گاڑیوں اور موٹر بائیکس کامعائنہ کیا۔ پیرا اسٹیشن تھری ڈی ماڈل، ہتھیار، حفاظتی آلات اور شیلڈ اور دیگر گیجٹ کا بھی […]