وزیر اعلیٰ پنجاب کے سمارٹ سٹی ویژن کے تحت واسا پنجاب ڈیجیٹلائزیشن کی جانب گامزن
وزیر اعلیٰ پنجاب کے سمارٹ سٹی ویژن کے تحت پنجاب کے تمام واساز میں جدید آئی ٹی اصلاحات کے نفاذ کے لیے اہم پیش رفت۔ لاہور۔ بیوروچیف (فیاض مدثر) واٹر آپریٹر پارٹنرشپ پروگرام کے تحت واسا لاہور، واسا مری، اوکاڑہ، ساہیوال اور حافظ آباد کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس سلسلے میں […]