پی ٹی آئی نے کبھی سنجیدہ بامقصد مزاکرات سے انکار نہیں کیا۔ محمد اسلام انجم ایڈووکیٹ
لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ بیوروچیف( فیاض مدثر) پی ٹی آئی کا شمار ملک کی بڑی اور اہم جماعت کے طور پر ہوتا ہے اور قیادت نے کبھی سنجیدہ، بامقصد مزاکرات سے راہ فرار اختیار نہیں کی۔ ملک کو درپیش مسائل کا حل اور بہتری اسی میں ہے سب جماعتیں ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ملک […]