گلوکارہ اسمارہ خان کی گائیکی کی دنیا میں دھواں دار انٹری
لاہور۔ڈیلی ٹائمز( فیاض مدثر) صحافی و تعلیم یافتہ خوبرو گلوکارہ اسمارہ خان نے ایک بار پھر موسیقی کی اننگ کا دھواں دار آغاز کر دیا ہے اور اپنی شاندار پرفارمینس کے باعث لاہور کے مختلف ٹی کیفیز میں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اسمارہ خان کی دلکش آواز کی وجہ سے مختلف ٹی کیفیز […]